معروف اداکار قاضی واجد انتقال کرگئے

کراچی(11فروری، 2018) معروف اداکار قاضی واجد دل کو دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر 87سال تھی۔ وہ گذشتہ کئی عرصے سے دل کی بیماری کے عارضے میں مبتلا تھے۔کل شب دل میں تکلیف بڑھنے کی وجہ سے گلشن کے ایک اسپتال میں لے جایا گیا۔ جہاں وہ دوران علاج ہی دل کا دورہ پڑ … Continue reading معروف اداکار قاضی واجد انتقال کرگئے