چکری انٹرچینج پر خوفناک حادثہ، 14 افراد جھلس کر جاں بحق

راولپنڈی: (12 ستمبر 2017)راول پنڈی میں چکری انٹرچینج کے قریب ہونے والے خوفناک حادثے میں زخمی بچہ بھی دم توڑ گیا ہے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے ۔ ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں ترجمان موٹر وے کے مطابق بدقسمت وین جھنگ سے راولپنڈی آ رہی تھی کہ … Continue reading چکری انٹرچینج پر خوفناک حادثہ، 14 افراد جھلس کر جاں بحق