تازہ ترین
راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی

راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی

لاہور: (12 فروری 2019) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور پی اے سی کے رکن راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی ہے۔

راجہ ریاض نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ کمیٹی میں تحریک انصاف کے ارکان موجود ہیں۔ شہبازشریف جہاں غلط کام کریں گے وہاں ہم رکاوٹ بنیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام ممبران کمیٹی میں دیانتداری سے کام کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top