تازہ ترین
فیصل آباد: ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کے نیچے آ کر خاتون جاں بحق

فیصل آباد: ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کے نیچے آ کر خاتون جاں بحق

فیصل آباد: (16 مارچ 2019) فیصل آباد نشاط آباد کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے پچپن سالہ ذہنی معذور کوثر نامی خاتون ٹرین کے نیچے آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

نشاط آباد کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے پچپن سالہ ذہنی معذور کوثر نامی خاتون ٹرین کے نیچے آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مہندی محلہ کی پچپن سالہ کوثر نامی خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔

واقع کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی لاش کو قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top