تازہ ترین
راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے نوٹوں کی بندش کو بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا قرار دے دیا۔

بھارتی پارلیمنٹ کے باہر کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے نوٹوں کی بندش کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا قرار دیا۔

انہوں نے مودی کو ڈرپوک کہتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں بھاشن دیتے ہیں لیکن بی جی پی کے وزیراعطم ایوان میں آنے سے خوف زدہ ہیں۔ ایوان میں بات کرنے کا موقع ملا تو وہ ایسا لتھے لیں گے کہ حکومتی بینچز پر زلزلہ آجائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top