تازہ ترین
کوئٹہ:فائرنگ سے سابق ایس ایچ جاں بحق،سبی کارروائی میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ:فائرنگ سے سابق ایس ایچ جاں بحق،سبی کارروائی میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ(21جنوری،2018)کوئٹہ میں مسجد روڑ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ اوائرپورٹ فضل کاکڑ جاں بحق ہوگئے ہیں۔

سابق ایس ایچ او کی لاش اسپتال منتقل کردی گئ ہے جبکہ دوسری طرف سبی کے علاقے چھتر میں ایف سی اورحساس اداروں نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیاہے۔

اسلحے میں مشین گنز،راکٹس،مارٹرز،گرینیڈز،ڈیٹونیٹرز،دھماکاخیزمواداورمواصلاتی آلات شامل ہیں۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top