پنجائیت اور جرگے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور: (3اگست،2017)پنچائت اورجرگہ کے خاتمے کےلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مضبوط اور آزاد عدالتی نظام کی موجودگی میں قدیم نظام کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرار داد مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی … Continue reading پنجائیت اور جرگے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع