روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھی قرار داد جمع

لاہور: (4 ستمبر 2017) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے، قرارداد میں اقوام متحد ہ ،سلامتی کونسل اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپناکردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے     تفصیلات کے مطابق … Continue reading روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھی قرار داد جمع