تازہ ترین
پی ٹی آئی آج حافظ آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ٹی آئی آج حافظ آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

حافظ آباد: (24 نومبر 2017) پی ٹی آئی آج حافظ آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی، میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ گاہ کی تیاریاں جاری ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی، جلسے کے لئے تیاریاں مکمل کرلیں گئیں ہیں ۔پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے جلسہ گاہ میں اسٹیج کی تیاری کے لیے چار کنٹینر لگائے گئے ہیں جن پر دو سو کرسیاں لگائی گئیں ہیں اور میونسپل اسٹیڈیم کو پارٹی پرچم اور مرکزی قائدین کے قد آور پورٹریٹ نصب کردئیے گئے ہیں۔جلسہ گاہ میں تقریبا پندرہ ہزار کرسیاں لگائی گئی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر نے کے لیے بذریعہ ہیلی کاپٹر حافظ آباد شہر میں لینڈ کر یں گے۔

یہ بھی پڑھئے

پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top