جنوبی افریقا کے صدر پر مستعفی ہونے کےلیے دباؤ بڑھ گیا

جوہانسبرگ(5فروری، 2018)جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما پر اپنے سینئر پارٹی اراکین کے ساتھ مذاکرات کے بعد صدارت سے مستعفی ہونے کادباؤبڑھ گیاہے۔ صدر کی سینئر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات تو منظر عام پرنہیں آئیں ہیں۔ تاہم پارٹی رہنماؤں نےآج ایمرجنسی مینٹنگ طلب کر لی ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں جیکب زوماپر … Continue reading جنوبی افریقا کے صدر پر مستعفی ہونے کےلیے دباؤ بڑھ گیا