تازہ ترین
کراچی:پولیس کاشاہ لطیف میں مبینہ مقابلے میں 4دہشت گردہلاک کرنے کا دعوی

کراچی:پولیس کاشاہ لطیف میں مبینہ مقابلے میں 4دہشت گردہلاک کرنے کا دعوی

کراچی (13جنوری، 2018)کراچی کےعلاقےملیرشاہ لطیف میں پولیس نے مبینہ مقابلے میں 4دہشت گردوں کے ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔

ایس ایس پی ملیر راؤانوار نے بتایا مبینہ مقابلے میں مارے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی اور داعش سے ہے۔راؤانوار کا کہناتھا کہ ہلاک شدگان میں کالعدم لشکری جھنگوی کا کمانڈرمولوی اسحاق اورنذرشامل ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیےپلے کابٹن دبائیں

ایس ایس پی نے یہ بھی دعوی کیاہے کہ دہشتگردکالعدم حکیم اللہ محسود کے محافظ تھے جبکہ ہلاک دہشتگردایئرپورٹ،پی این ایس مہران پر حملے میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیے:

کراچی : ایس ایس پی ملیر راؤانوار نےمیرےبیٹے کو اغوا کیا، مقدمہ درج کیاجائے، نیازکھوسہ

عدالتی حکم پر راؤ انور عدالت میں پیش

Comments are closed.

Scroll To Top