تازہ ترین
اقتصادی استحکام کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم

اقتصادی استحکام کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم

اسلام آباد: (12 فروری 2019) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اقتصادی استحکام کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوری دو ہزار انیس میں برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ہوئی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم نے مزید کہا کہ تجارتی خسارے میں ایک ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top