تازہ ترین
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

دبئی: (10 فروری 2019) وزیر اعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے سے ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بھی موجود تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top