تازہ ترین
وزیراعظم کا وزیرخزانہ کو ہٹانے کافیصلہ

وزیراعظم کا وزیرخزانہ کو ہٹانے کافیصلہ

اسلام آباد(18نومبر،2017) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایاہےکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے مشاورت کے بعد اسحاق ڈار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ۔جبکہ نواز شریف نے بھی اسحاق ڈار کو بحیثیت وزیرخزانہ ہٹانے کی منظوری دی۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

نئے وزیرخزانہ کےلیے شوکت ترین، عشرت حسین اور مفتاح اسماعیل کے نام زیرغور ہیں۔

واضح رہے کہ وزیرخزانہ بیماری کے باعث لندن میں زیرعلاج ہیں۔ دوسری طرف ان کےخلاف سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما کیس مقدمے کی روشنی میں نیب ریفرنس بھی احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

نیب نے اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کردی

وزارت داخلہ میں اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق مشاورت

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top