شاہد خاقان عباسی کا وزیراعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کا مشورہ،ذرائع

کوئٹہ: (9 جنوری 2018) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا تھا۔ جبکہ ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا … Continue reading شاہد خاقان عباسی کا وزیراعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کا مشورہ،ذرائع