تازہ ترین
ساہیوال آپریشن کی دلخراش تصاویر

ساہیوال آپریشن کی دلخراش تصاویر

ویب ڈیسک:(20 جنوری 2019) گذشتہ روز سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے چار افراد کے بہیمانہ قتل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے، جوکہ سی ٹی ڈی اہلکاروں کی بر بریت ظاہر کررہی ہیں۔


ظلم وبربریت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنی والی ننھی بچیوں کی سہمی ہوئی تصویر

واقعے کا عینی شاہد سی ٹی ڈی کی بربریت کی داستان سناتے ہوئے

بدقسمت خاندان جو بربریت کا شکار ہوا

 

 

 

Comments are closed.

Scroll To Top