شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے لیے اہم پلیٹ فارم ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (12اکتوبر، 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے میں قیام امن کے لیے اہم پلیٹ فارم ہے، ایس سی او ممبر ممالک کے لیے پاکستان میں باہمی فائدے کے مواقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے … Continue reading شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے لیے اہم پلیٹ فارم ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی