پی سی بی کاچیف ایگزیکیٹو کی تقرری پرغور

دبئی: (10 اکتوبر 2018) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی تقرری پر غور شروع کر دیاہے۔ عہدے کے لیئے اشتہار دیاجائے گا۔ تقرری، برطرفی اور پالیسی امور بیشتر ذمہ داریاں چیف ایگزیکٹیو کی ہوں گی۔ چیئرمین اختیارات کم ہونے پرعلامتی سربراہ رہ جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دنیاکے بیشتر بورڈز کے مانند … Continue reading پی سی بی کاچیف ایگزیکیٹو کی تقرری پرغور