پی سی بی سربراہی :نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

لاہور (11جنوری،2018) کرکٹ بورڈ کےسربراہ نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہے، چیف جسٹس منصورعلی شاہ کل بروز جمعہ درخواست پرسماعت کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مقامی شہری فرزانہ بی بی نے ناہید بیگ ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ قوانین اور سپریم … Continue reading پی سی بی سربراہی :نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی