تازہ ترین
بورےوالا: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا

بورےوالا: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا

بورےوالا:(04 دسمبر 2018) بورے والا میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں مبینہ طور پر ڈاکٹرز کی غفلت سے مریض دم توڑ گیا ہے۔

مریض کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹرز نے مریض کو کھلے آسمان تلے ڈرپ لگا ئی تھی۔ مریض کو سی سی یو وارڈ میں رکھنے کے بجائے نشتر اسپتال ملتان ریفر کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

پنڈی بھٹیاں: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 7سالہ بچی جاں بحق

ملتان: چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 3دن کا بچہ دم توڑ گیا

Comments are closed.

Scroll To Top