تازہ ترین
کوئٹہ: لکپاس کے قریب مسافرکوچ کوحادثہ، دس افراد جاں بحق

کوئٹہ: لکپاس کے قریب مسافرکوچ کوحادثہ، دس افراد جاں بحق

کوئٹہ : (10 فروری 2018) مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب مسافر کوچ الٹنے سےدس افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

مستونگ لکپاس کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے دس افراد جاں بحق اور اٹھ افراد زخمی ہوئے۔دو زخمیوں کی حات تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبداالقدوس بزنجو نےحادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےزخمی ہونے والے مسافروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فیصل آباد : ٹریفک حادثہ،3 افراد زخمی

لاہور : میٹرو اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top