کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار،بالائی علاقوں میں برفباری

ویب ڈیسک: (13 دسمبر 2017) کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سویرے ہونے والے بوندا باندی سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقوں ڈیفنس،کورنگی، لانڈھی، شارع فیصل، کھارادر اور سرجانی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں … Continue reading کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار،بالائی علاقوں میں برفباری