تازہ ترین
نجی اسکول کی جانب سے بچوں کو میت گاڑی میں پکنک پر لے جانے پر والدین کا احتجاج

نجی اسکول کی جانب سے بچوں کو میت گاڑی میں پکنک پر لے جانے پر والدین کا احتجاج

حیدرآباد(17 فروری 2018)سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں نجی اسکول انتظامیہ نےانوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئیے طلبا کومیت بس میں پکنک پر لے گئی۔

نجی اسکول کی جانب سے میت بس میں طالبعلموں کو پکنک پر لے جانے پر والدین نےانتظامیہ کے اس عمل پر شدید احتجاج کیا۔والدین نے بتایانجی اسکول انتظامیہ طالبعلموں کو فلاحی ادارے کی میت بس میں پکنک پر لے گئی۔ پکنگ پر لے جانے کےلیے نجی اسکول انتظامیہ نے میت بس پر لگی اسے میت بس ظاہر کرنے والی تحریر کو ٹیپ لگاکر چھپادیا۔

اسکول انتظامیہ نے یہی بس نہیں کی بلکہ فلاحی تنظیم کو میت بس کاکرایہ بھی ادانہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے:

حیدرآباد: کوچنگ سینٹرمیں طالبعلم کا استاد پر تشدد

حیدرآباد: اسپتال عملے کی غفلت، خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دے دیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top