تازہ ترین
پاناما کیس میں پاکستان کا مستقبل جڑا ہے، شاہ محمود قریشی

پاناما کیس میں پاکستان کا مستقبل جڑا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (17جولائی،2017)پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس سے پاکستان کا مستقبل جڑا ہوا ہے، فیصلے سے ملک کی درست سمت کا تعین کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کا بٹن دبائیں 

پانامہ کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے ، پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک کی درست سمت کا تعین کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ صرف سیاست دان ہی نہیں عوام اور وکیل بھی نوازشریف سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں، وکلا کا بڑا طبقہ کہ رہا ہے وزیر اعظم ملک اور قوم کے مفاد میںٰ مستعفی ہوجائیں۔

یہ بھی پڑھیے

جمشید دستی سے ملاقات کیلئے شاہ محمود قریشی جیل پہنچ گئے

جمشید دستی کی گرفتاری سے سازش کی بو آرہی ہے ، شاہ محمود قریشی

Comments are closed.

Scroll To Top