تازہ ترین
بھارت کیخلاف میچ میں ایک بارپھرٹاپ آرڈر نے ٹیم کوڈبودیا

بھارت کیخلاف میچ میں ایک بارپھرٹاپ آرڈر نے ٹیم کوڈبودیا

دبئی: (24 ستمبر 2018) بھارت کیخلاف میچ میں ایک بار پھر ٹاپ آرڈر نے ٹیم کو ڈبودیا۔ اوپنر فخر زمان اور امام الحق کے بعد بابر اعظم بھی جلد بازی میں وکٹ گنوا بیٹھے۔

بھارت کیخلاف پریشر میچ پاکستان کا ٹاپ آرڈر دباؤ کا شکار رہا۔ امام الحق اور فخرزمان نے سست روی سے اننگز کا آغاز کیا۔ امام دس رنز بناکر چلتے بنے۔ فخرزمان نے اکتیس رنز ضرور بنائے لیکن سہمے سہمے دکھائی دیئے۔ اکتیس رنز بناکر وہ بھی ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ بابراعظم نے نو رنز بنانے کیلئے پچیس گیندیں کھیلی۔ انہیں کپتان سرفراز احمد کی جلد بازی نے رن آؤٹ کرا دیا۔

یہ بھی پڑھیے

ایشیاء کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص فیلڈنگ

Comments are closed.

Scroll To Top