بھارتی جاسوس کے معاملے پر پوری تیاری کے ساتھ عالمی عدالت جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (14 دسمبر 2017) پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں اپنا جواب عالمی عدالت میں جمع کرا دیا ہےاس مقدمےکے لئے پوری تیاری کے ساتھ عالمی عدالت جائیں گے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کے سر پر خطے … Continue reading بھارتی جاسوس کے معاملے پر پوری تیاری کے ساتھ عالمی عدالت جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ