تازہ ترین
کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری

کراچی: (8 نومبر 2018) اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری۔ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی اور پھر مندی کا رجحان ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر 79 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی کے بعد مندی چھانے لگی اور اسٹاک مارکیٹ 100انڈیکس میں 100سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ اس وقت کرنٹ انڈیکس 41ہزار432 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 41ہزار 543 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 585 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top