تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

کراچی: (12 فروری 2019) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان۔ منفی آغاز کے بعد مارکیٹ میں تیزی شروع ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ منفی آغاز کے بعد مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں 160سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔ کرنٹ انڈیکس 40 ہزار 493 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کی صورتحال آج بہتر رہنے کا امکان ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top