پاکستان نے کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارت کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: (02 جولائی 2017) پاکستان نے کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے سے متعلق بھارت کا بیان مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے کو سول قیدیوں کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا۔ کلبھوشن بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر اور’’را‘‘ کا ایجنٹ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کلبھوشن … Continue reading پاکستان نے کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارت کا بیان مسترد کردیا