امریکہ کی پاکستان، بھارت اور افغانستان سے متعلق ٹریول وارننگ جاری

واشنگٹن:(10 جنوری 2018) امریکی محکمہ خارجہ نے دہشتگرد حملوں کے پیش نظر پاکستان، بھارت اور افغانستان سے متعلق ٹریول وارننگ جاری کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہری افغانستان کے سفر سے گریزکریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ … Continue reading امریکہ کی پاکستان، بھارت اور افغانستان سے متعلق ٹریول وارننگ جاری