رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (11جنوری،2018) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ساڑھے 24 فیصد زیادہ ہے۔ بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ملکی کرنٹ اکاؤنٹ عدم توازن اور زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کیلئے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔ پاکستانی ادارہ … Continue reading رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تک پہنچ گیا