پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے دی

لاہور:(12ستمبر،2017) آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈو پلیسی … Continue reading پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے دی