پاکستان، ترکی کی دوستی بے مثال اور اہم ہے، سربراہ پاک بحریہ

راولپنڈی (12دسمبر،2017)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہےکہ پاکستان اور ترکی کی دوستی بے مثال اور نہایت ہی اہم ہے اور باہمی تعاون مضبوط تعلقات کاباعث ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا ترکی کا دورہ کیا ہے جہاں انھوں نے کمانڈر ترکش … Continue reading پاکستان، ترکی کی دوستی بے مثال اور اہم ہے، سربراہ پاک بحریہ