تازہ ترین
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور تعاون کے معاہدے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور تعاون کے معاہدے

اسلام آباد: (17 فروری 2019) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور تعاون کے معاہدے طے پاگئے ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے جانے کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں دونوں وزیراعظم عمران خان اور سعودی علی عہد کے علاوہ دونوں ممالک کے وفود بھی شریک ہوئے۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سعودی مصنوعات کی درآمد، اور اسٹینڈرائزیشن کےشعبے میں تکنیکی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

دونوں ممالک میں بجلی کی پیداوار کے شعبے اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ بھی طے پاگیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top