پاکستان نیوی نےکثیرالقومی ٹاسک فورس 150کی کمانڈ سنبھال لی

کراچی: (18 اگست 2017) پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی ہے، ریئرایڈمرل نوید احمد رضوی کا کہنا ہے کہ کثیرالقومی فورس سمندری حدود میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی ۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان … Continue reading پاکستان نیوی نےکثیرالقومی ٹاسک فورس 150کی کمانڈ سنبھال لی