پاک بحریہ کے سربراہ کوترکش آرمڈ فورسز کااعلیٰ عسکری اعزاز تفویض

راولپنڈی (14دسمبر،2017)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کے اعلیٰ عسکری اعزاز لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز کی تفویض کیاگیاہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن اُزبال نے ایڈمرل ظفر … Continue reading پاک بحریہ کے سربراہ کوترکش آرمڈ فورسز کااعلیٰ عسکری اعزاز تفویض