تازہ ترین
ایک قومی اوردوصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

ایک قومی اوردوصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: (15 اگست 2018) الیکشن کمیشن نے ایک این اے اور دو صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے ایک این اے اور دو صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس اڑتالیس سے سید ذوالفقار علی شاہ کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دو سو پندرہ سانگھڑ سے نوید ڈیرو کو کامیاب قرار دے دیا۔ نوید ڈیرو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی چہتر سرگودھا سے فیصل فاروق چیمہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے

دھاندلی کا شبہ ہو تو ملکی قوانین میں طریقہ کار واضح ہے، الیکشن کمیشن

انتخابات میں الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی، ایاز صادق

 

Comments are closed.

Scroll To Top