تازہ ترین
افریقی ملک نائجیریا میں خواتین کے4خودکش بم دھماکے، 12 افراد جان سے گئے

افریقی ملک نائجیریا میں خواتین کے4خودکش بم دھماکے، 12 افراد جان سے گئے

ابوجا: (18 جنوری 2018) افریقی ملک نائجیریا میں خواتین کے چار خودکش بم دھماکوں میں بارہ افراد جان سے گئے جبکہ پینسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رسایں ایجنسی کے مطابق چار خواتین نے خود کو نائجیریا کے شہر میدگوری میں دھماکوں سے اڑادیا۔ نیشنل ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی حکام نے دھماکوں کی تصدیق کی کہاکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال متنقل کردیا گیا۔نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی ترجمان کا کہنا تھا۔ دھماکے مونا گیریج کے علاقے میں ہوئے۔ عالمی ریڈ کراس اور دیگر امدادی ایجنسیوں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیے

بغداد:دو خودکش حملوں میں 24افراد جاں بحق

کابل: خودکش دھماکے میں 15 افراد ہلاک، 20 زخمی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top