ڈک ورتھ لوئس قانون :کیویز کے خلاف پاکستان کی مسلسل دوسری شکست

نیلسن(9 جنوری 2018)ڈکورتھ لوئس قانون پاکستان کی جیت میں پھر رکاوٹ بن گیا اور اسے میزبان ملک نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں مسلسل دوسری شکست دے دی ہے۔ کیویز نے شاہینوں کو 8 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم کے بلے بازوں مارٹن گپٹل 85رنز اور راس … Continue reading ڈک ورتھ لوئس قانون :کیویز کے خلاف پاکستان کی مسلسل دوسری شکست