نیا سال پاکستان کی ترقی، خوشحالی کا سال ثابت ہوگا، ایاز صادق

اسلام آباد(31دسمبر، 2017) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستانیوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ 2018 پاکستان کی تر قی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔ اسپیکرایازصادق کاکہناتھا کہ 2018 کا سورج پاکستان کی تر قی،عوام کی خوشحالی اور جمہوریت کے استحکام کی نوید لے … Continue reading نیا سال پاکستان کی ترقی، خوشحالی کا سال ثابت ہوگا، ایاز صادق