قومی، سندھ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس 13 اگست کو طلب

اسلام آباد: (11 اگست،2018) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو صبح 10 بجے طلب کیا ہے، جہاں اسپیکر قومی اسمبلی نو منتخب ارکان قومی اسمبلی سے حلف لیںگے،حلف برداری کے بعد اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر اورقائدایوان کاانتخاب عمل میں آئے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین عمران خان کوقائدایوان کے … Continue reading قومی، سندھ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس 13 اگست کو طلب