نوازشریف کو نہ این آراو ملے گا نہ وہ کوئی دباؤ ڈال سکیں گے، عمران خان

اسلام آباد:(8اگست،2017)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نوازشریف کو جمہوری آمر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف کا سب کچھ ختم ہو گیا ہے جبکہ انھیں نہ اب کوئی این آر او ملے گا نہ وہ  کوئی دباؤ ڈال سکیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے … Continue reading نوازشریف کو نہ این آراو ملے گا نہ وہ کوئی دباؤ ڈال سکیں گے، عمران خان