تازہ ترین
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

لندن:(24ستمبر،2017)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف آج رات کو لندن سے روانہ ہونگے۔

نوازشریف پی آئی اےکی فلائٹ سےکل وطن واپس پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کل صبح آٹھ بجےوطن واپس آباد پہنچیں گے۔

ویڈیودیکھنے کےلیےپلے کابٹن دبائیں

ن لیگی رہنمامشاہد اللہ  نے ابتک ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق کی ہےکہ سابق وزیراعظم کل وطن واپس پہنچیں گے۔
سابق وزیراعظم پاکستانی وقت کے مطابق رات سات بجکر 55منٹ پر لندن کے ہیتھروائیرپورٹ سے روانہ ہونگے۔

نوازشریف کل صبح سات بجکر پینتالیس منٹ پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی لندن سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، واپسی پر ان کا کہناتھا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ساتھ واپس پاکستان آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

لندن: ن لیگ کے اہم اجلاس میں وزیرخزانہ سے استعفی لینے کا اصولی فیصلہ

لندن :وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ وطن واپس روانہ

Comments are closed.

Scroll To Top