پاکستان میں آج دستور کا قومی دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک (10 اپریل 2018) پاکستان میں آج دستور کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان کا موجودہ دستور تہتر کا آئین کہلاتا ہے۔ پاکستان کے موجودہ آئین کو 2 بار معطل کرکے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں معطل کردی گئی تھیں۔ جس کے نتیجے میں آئین و جمہوریت کی بحالی کے لئے ملک … Continue reading پاکستان میں آج دستور کا قومی دن منایا جارہا ہے