قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے راؤ انوار کو طلب کرلیا

اسلام آباد: (22جنوری 2018) کراچی میں ماورائے عدالت قتل پر قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے آج برطرف سابق ایس ایس پی ملیر کو طلب کرلیا ہے۔ سابق ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ میں آج کسی بھی کمیٹی کےسامنےپیش نہیں ہوگا ، جہاں انصاف کی امید ہی نہیں وہاں … Continue reading قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے راؤ انوار کو طلب کرلیا