نادرا نے آر ٹی ایس سے متعلق رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد:(11ستمبر 2018) عام انتخابات دوہزار اٹھارہ میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ( آر ٹی ایس )فیل ہونے سے متعلق نادرا نے ابتدائی رپورٹ مرتب کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے بھی نادرا کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹ کی تصدیق کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آرٹی ایس پچیس … Continue reading نادرا نے آر ٹی ایس سے متعلق رپورٹ جمع کرادی