فلیگ شپ ریفرنس: سابق وزیراعظم اور ان کے بچوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد: (13 ستمبر 2017) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف ان کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیوروکی پراسیکیوشن ٹیم فلیگ شپ ریفرنس کی دستاویزات لے کر احتساب عدالت … Continue reading فلیگ شپ ریفرنس: سابق وزیراعظم اور ان کے بچوں کو نوٹس جاری