اسحاق ڈارکوانٹرپول کےذریعےوطن واپس لانےکاعمل روک دیاگیا

اسلام آباد: (28 دسمبر 2017)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے بعد نیب نےاسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس میں کارروائی روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے بعد اسحاق ڈارکے خلاف کارروائی روک دی ہے جبکہ سابق وزیر خزانہ کو انٹرپول کے ذریعے … Continue reading اسحاق ڈارکوانٹرپول کےذریعےوطن واپس لانےکاعمل روک دیاگیا