سوالات کا جواب نہ ملنے پر قومی اسمبلی کا اجلاس احتجاجا ملتوی

اسلام آباد: (13 ستمبر 2017)سردار ایاز صادق نے ایک بار پھر قومی اسمبلی کا اجلاس پندرہ منٹ کے لئے معطل کردیا ہے، ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جواب نہ دینے والے نا اہل لوگوں کی وجہ سے تمام ارکان اسمبلی کو یرغمال نہیں بناسکتا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق … Continue reading سوالات کا جواب نہ ملنے پر قومی اسمبلی کا اجلاس احتجاجا ملتوی