مظفر آباد : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد: (21 مارچ 2018) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے نو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی جہلم کے علاقے کھلانہ سے مسافر جیپ چکوٹھی آرہی تھی کہ دکھن کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ہزاروں فٹ … Continue reading مظفر آباد : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق